Post ID: 650

Status: Approved
Punjab USA - 03-11-2017 07:03:04
Back
  • User Avatar
    Hasnain Ijaz

    اسلام میں انسانی حقوق کی تعلیمات کا ایک چھوٹا سا پہلو

    <p>اگر آپ اسلام کی تعلیمات پر غور کرین تو آپ اس حیران کن  نتیجے پر پہنچیں گے کہ کہیں بھی اسلام یہ نہیں کہتا کہ اپنا حق وصول کرو۔۔۔کیونکہ جب آپ اپنی کوئی چیز لینا چاہتے ہیں اور وہ آپ کو نہیں ملتی تو آپ کو غصہ آتا ہے جسکی وجہ سے لڑائی ہوتی ہے اس لڑائی کا دائرہ دو افراد سے لیکر محلہ تک محلہ سے لیکر کالونی تک شہر سے ملک تک مللک سے ساری دنیا تک پھیلا ہوا ہے۔۔۔اسکا حل اسلام یہ بتاتا ہے کہ آپ دوسروں کے حقوق ادا کریں اور اس پر اسلام سختی سے کاربند رہنے کا حکم دیتا ہے۔۔۔یعنی آپ دوسروں کے حقوق ادا کرتے چلین جائیں اور نتیجتا دوسرے بھی حقوق ادا کرتے چلے جائیں تو کیا خیال ہے حق مانگنے کی نوبت آئے گی؟؟؟حق مانگنا ہی نہیں پڑے گا جو کہ جھگڑے کی بنیادی وجہ بنتا ہے۔۔۔۔اس لیے ارادہ کریں کہ ہمارے ذمہ جس جس کے جو جو حقوق ہیں وہ ہم نے ادا کرنے ہیں</p>
    Like: 1 , Comment: 0

       
        Share
  • Comments: