Post ID: 859

Status: Approved
Punjab USA - 10-18-2017 08:10:19
Back
  • User Avatar
    Hasnain Ijaz

    اللہ

    خدا وہ ہے جو کسی کا محتاج نہ ہو۔۔اگر کسی کو دوسرے یا تیسرے کی محتاجی ہو تو وہ خدا کیسے اور کیونکر ہوسکتا ہے جب کہ خدا کی صفت یہ ہے کہ وہ محتاج نہیں ہوتا۔۔۔۔اور اللہ اکیلا ہی ہہے اوراسے کسی کی احتیاج نہیں۔
    Like: 2 , Comment: 0

       
        Share
  • Comments: